پاکستان اسلام آباد دھرنا کئی ہفتے بعد ختم، کارواں روانہ دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد شرکاء فیض آباد سے کارواں کی صورت میں روانہ ہوگئے۔
پاکستان کراچی کا بڑا حصہ ایک بار پھر تاریکی میں ڈوب گیا کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار فنی خرابی پیدا ہوئی۔
نقطہ نظر دلی میں درؔد کی تلاش میر درد نے لکھنا عہدِ جوانی میں شروع کیا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک باکمال شاعر کی حیثیت سے سامنے آئے۔
نقطہ نظر یادگارِ غالب: دلی میں مرزا کا آخری گھر مرزا نے آگرہ سے دلی آنے کے بعد کئی مکان بدلے لیکن شاید ہی کوئی ایسا مکان ہوگا جو گلی قاسم جان یا اس کے اطراف سے باہر ہو۔
نقطہ نظر حیدرآباد کے دستکار جوگی جوگی بانس اور پھوس سے دستکاری کے ایسے شاندار نمونے تیار کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔
نقطہ نظر پکا قلعہ: شاندار ماضی، خستہ حال کبھی عظیم شان و شوکت رکھنے والا قلعہ آج اپنی بربادی کی دہائی دیتا اور اپنے عروج و زوال کی کہانی بیان کرتا نظر آتا ہے۔
نقطہ نظر کوچنگ سینٹرز: اندھی کمائی کا ذریعہ پاکستان میں کوئی سرکاری ادارہ کوئی ریگولیٹری باڈی موجود نہیں جو جھاڑیوں کی طرح ہر گلی میں اگتے ان سینٹروں پر نظر رکھے.
نقطہ نظر ایک گمنام مندر کی کہانی حیدرآباد میں اب بھی کئی جگہ اس شہر کے شاندار ماضی کی جھلک نظر آتی ہے۔ یہ مندر اس دور کی کئی نشانیوں میں سے ایک ہے۔
نقطہ نظر زمین پر کتابوں کی جنت، دریاگنج پرانی کتابوں کے اس بازار میں کلاسک لکھاریوں سے لے کر جدید لکھاریوں کی تمام کتابیں آسانی سے مل جاتی ہیں۔
نقطہ نظر ماضی کی جھلکیاں، میرانِ تالپورکے مقبرے یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ مزارات کافی خراب حالت میں ہیں۔ یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ کس وقت دیواریں منہدم ہوجائیں۔
نقطہ نظر جارج اورویل کی جائے پیدائش کا دورہ حکومت نے ان کی جائے پیدائش پرایک میوزیم کی تعمیر کا بھی اعلان کیا ہے، جس سے اس عظیم لکھاری کی یاد قائم رکھی جا سکے گی۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا